If you r searching for 1 Line Quotes in Urdu, one line poetry captions and one line quotes for Instagram copy paste then you are at right place because here is the most and latest one line captions are available for your instagram post and WhatsApp status.
U can just copy these line quotes captions and used for your instagram post and also for your WhatsApp status but u can also share these captions with love one's to share your inner heart feelings.
1 Line Quotes in Urdu For WhatsApp and Instagram (Copy Paste)
This collection of one line Quotes captions or 1 line poetry caption are.
•Sad Love Captions
•Best 1 Line Quotes in Urdu
•Heart Touching sad Captions
•One Line Quotes about Life
if you are eating lover then you must Check: Best 10 Meal Delivery Services
Sad Love Captions
Urdu Captions |
بہت قریب سے دیکھا ہے ہم نے، تم کو دور ہوتے۔۔•
وہ نصیب میں ہی نہ تھا ورنہ کیا کچھ نہ کیا میں نے۔•
تم سے سودا ہوا تھا لمحوں کا تم نے تو صدیاں اداس کر ڈالیں•
زندگی گزر تو جائے گی تیرے بغیر لیکن بہت اداس بہت بے قرار۔۔•
ڈھونڈتے رہ جاؤ گے تم قبر پر تختی بھی نہیں لگواؤں گا•
میں تیری بددعا سے مر جاؤں یہ میری آخری خواہش ہے•
کوئی بھی مجھ سے خوش نہیں اور میں بھی خود سے پریشان ہوں •
جو ہوا سو ہواخوش رکھے خدا اُس کو.•
میرا واحد اثاثہ ہے وہ کسی اور کے پاس دیکھوں گا تو مر جاؤں گا•
ہمیشہ کسی تیسرے کو بِن مانگے سَب مِل جاتا ہے•
•Bhot Kareeb Se Dekha Hai Humne, Tum Ko Door Hoty..
•Wo naseeb me hi na tha warna kia kuch na kiya Maine..
•Tumse sauda hoa tha lamhon ka, tumne to sadiyan udaas kar daliyen..
•Zindagi guzar to jaye gi tere baghair lekin bhit udaas bhot beqaraar..
•Dhondty reh jau gay tum qabar par takhti bhi nahi lagau ga..
•Main Teri bad'dua se mar jau ye meri aakhri khawaish hai..
•Koi bhi mujhse khush nahi aur me bhi khud se pareshan Hon..
•Jo hoa so hoa khush rakhy khuda us ko..
•Mera wahid asasa hai wo kisi aur ke paas daikhu ga to Mar jau ga..
•Hamesha kisi teesry ko bin angy sab Mil jata hai..
Best 1 Line Caption
لوگ نہیں سمجھتے مولا دکھ انسان کی بنیاد ہلا دیتے ہیں•
اُس ایک شخص کے ہاتھ میں ہے میرا کھلنا بھی مرجھانا بھی•
کبھی کبھی دل کرتا ہے کہ میں اُس سے پوچھوں کیا اتنا آسان تھا ہمیں چھوڑ جانا؟ بھول جانا؟•
ہم نے مسکرانا سیکھا ہے ایک عذاب سہنے کے بعد•
تیرے دیدار کے لمحے بہت مختصر تھے ہم خسارے میں ہی رہ گئے•
انسنان کو تھکا دیتا ہے سوچوں کا سفر•
دل ہے کہ مانتا ہی نہیں •
اعتبار ٹوٹنے کے زخم پھر کبھی بھرا نہیں کرتے •
تمھارے دیے زخم میری کل کائنات ہوں جیسے•
ہم سا کوئی ملے اگر،تو رُکنا مت، چلے جانا•
میری ذات آدھی رہ گئی، کسی کا کھیل تو مکمل ہوا•
دیکھنا ایک دن مسلسل سر درد سے مر جاؤں گا۔•
دل کے کسی کونے میں تُو بستا آج بھی ہے•
کہنے کو اپنے ساتھ ایک دنیا چلتی ہے•
اُسے کہنا زندگی میں جب کبھی ٹھوکر لگے، اور تمہیں احساس ہو کہ تم غلط تھے تو تب بھی مُڑ کر مجھےمت دیکنھا کیونکہ تمہیں آزاد کیا ہے معاف نہیں۔۔•
ہاں مگر اُس نے کہا تھا تم سے کبھی دل نہیں بھرے گا•
ہمیں اہمیت تک نہ دی گئی اور ہم جان دے رہے تھے۔۔•
وہ کہے آنکھ کھول اور میرے پاس اختیار نہ ہو۔۔•
نہ جانے کیوں مگر وفا کو آگ لگ جائے محبت بھاڑ میں جائے•
ہائے آپ بھی دل سے اُتر گئے آخر۔۔•
تم تو میرا وہ دکھ یو جسے میں نے اپنی موت کی آخر ہچکی تک بہت صبر سے سہنا ہے۔
•Log nahin smjhty maula sukh insaan ki buniyad hila dety hain..
•Us aik shakhs ke haath me hai mera khilna bhi murjhana bhi..
•Kabhi kabhi dil karta hai me us se poochu kia itna asaan tha hume chor jana? Bhool jana?
•Hum ne muskrana seekha hai aik azab sehny ke baad..
•Tere Deedar ke lamhe bhot mukhtasar thy hum khasaray me hi reh gay..
•Insaan ko thaka deta hai sochon ka safar..
•Aitbaat tootny ke zakham phr kabhi bhara nahi kary..
•Tumhare diye zakham meri kul kainaat Hon jaise..
•Hum sa koi mily agr, to rukna mat, chalt jana..
•Meri zaat aadhi reh gayi, kisi ka khail to mukamal hoa..
•Daikhna aik din musalsal sar dard se Mar jau ga..
•Dil Ke kisi kony me tu basta ajj bhi hai..
•Kehny ko saath apne aik duniya chalti hai..
•Usay kehna zindagi me jab kabhi thokar lagy aur tumhen ehsaas ho ke tum ghalat thy to tab bhi mur kar mujhe mat daikna q ke tumhe azaad kiya hai maaf nahin..
•Haan magr us ne kaha tha tumse kabhi dil nahi bharay ga..
•Humen ahmiyat tak na di gayi aur hum jaan dy rahy rahy thy..
•Wo kahe aankh khol aur mere paas ikhtiyar na ho..
•Na jany q magr wafa ko aag lag Jay mohabbat bhaar me Jay..
•Hay aap bhi dil se utar gay aakhir..
•Tum to mera wo dukh ho jisy Maine apni maut ki akhri hichki tak bhot sabar se sehna hai..
Heart Touching Status Captions
One line poetry in urdu |
ایک غم عُمر بھر کا روگ نہیں بنایا جاتا۔۔
رونے کی حسرتیں ہیں جب آنسو نہیں رہے
اُن کو بھول جانے کا دل کہاں سے لاؤں۔؟
پھر ملیں گے کبھی مگر شاید۔۔
لوگ بدلتے نہیں بےنقاب ہو جاتے ہیں۔۔
بعداز موت تعریف کے قابل ہونگے ہم۔۔
اُس کی قُربت میں بھی درد بےانتہا تھا مجھے۔۔
ڈوب مرے وہ جو ہم پہ مر کر کسی اور پہ مر گیا۔
تو کیا یہ طے ہے کہ اب عُمر بھر نہیں ملنا۔۔
ہائے وہ ایک شخص جسے تقدیر لے اُڑی مجھے سمجھتا تھا۔۔
تیرے دل کے نکالے ہم کہاں بھٹکے کہاں پہنچے
Sad Deep Line in poetry
Deep one line poetry urdu |
تیری یادیں میرے بدن کو کھا گئیں ۔۔
راستے کبھی نہیں بدلتے، لوگ بدل جاتے ہیں۔۔
ایک تیرا بچھڑنا ہماری جان لے گیا۔۔
جب تم کو لگے تم میرے ہوپھر دیر نہ کرنا آنے میں
میری تنہائی میں کتابوں کے سوا کچھ نہیں۔۔
پھر ہمیں چھوڑ دیا جاتا ہے ڈھیر سارے جملوں کے ساتھ۔۔
میں وہ منزل ہوں جہاں ٹوٹی سڑک جاتی ہے
میں وہ دَر ہوں جسے دستک کی تمنا کھا گئی
ہم ملیں گے کہیں اجنبی شہر کی خواب ہوتی ہوئی شاہراہوں پر اور شاہراہوں پہ پھیلی ہوئی دھوپ میں
تیرے رویہ سے یہی محسوس کیا میں نے تیرا بھی دل بھر گیا مجھ سے
سارے خسارے ایک طرف پر تیری بےقدری کا دکھ زیادہ ہے۔۔
Urdu Quotes Status
کچھ تلخیاں، کچھ دن، کچھ لمحے ہمیشہ یاد رہتے ہیں۔۔
انسان مرتا نہیں مار دیا جاتا ہے، لفظوں سےرویوں سے تو کبھی لہجوں سے
ہو سکتا ہے صرف ایک ہی دعا کی بات ہو۔۔
مختصر کہوں تو زندگی گزارنی پڑتی ہے۔۔
تماشہ زندگی کا ہوا اداکار سب اپنے نکلے۔۔
اور مجھے ساری عُمر یہ وہم رہے گا کہ اُسے مجھ سے محبت تھی
وہ چھوڑ گیایہ دکھ نہیں مجھے، پر دکھ یہ ہے وہ ساتھ نبھانے کے وعدے تو نہ کرتا۔۔
اگر پنسل بن کر کسی کی خوشیاں نہیں لکھ سکتے تو ربڑ بن کر کسی کے غم مٹا دیں۔۔
عُمر بھر ترستے رہتے ہیں محبت کے لیے یہ جانتے ہوئے بھی کہ وہ چھوڑ گئے ہیں اور پھر لوٹ کر نہیں ائیں گے۔۔
لوگ بھی کتنے عجیب ہوت ہیں غلط ثابت ہونے پر مافی مانگنے کی بجائے تعلق ختم کر دیتے ہیں۔۔
یعقین مانو لوگ آپ سے محبت نہیں کرتے وہ صرف آپ پر ترس کھا کر آپ سے بات کرتے ہیں۔۔
لوگ تو چلے جاتے ہیں ہمیں چھوڑ کر تنہا اس دنیا کی بھیڑ میں مگر اُن کی یادیں کیوں نہیں جاتیں۔۔؟
ہمیں بعض اوقات لگتا ہے کہ ہم کسی کے لیے اہم ہیں لیکن سچ مانو تو یہ تمھارا وہم ہے کیوںکہ لوگ تب تک آپ کے ساتھ ہیں جب تک آپ سے اُن کو مطلب ہے جب مطلب پورا ہو جائے گا وہ تمہیں چھوڑ دیں گے۔۔
کبھی کبھی ہم بہت کچھ کھو دیتے ہیں مگر آنسو تک نہیں نکلتے مگر کبھی ہم بہت سی معمول چیز کے کھو جانے کے غم سے عُمر بھر نہیں نکل سکتے..؟
مجھے اب سمجھ میں آ گیا ہے کہ ماں ٹھیک کہتی تھی پریشانیاں اور غم انسان کو جلدی بوڑھا کر دیتے ہیں۔۔
ہم ماضی کیسے بھلا سکتے ہیں؟ یہ سوال اگر کوئی مجھ سے کرے تو میں اُس کو بتاؤں کہ ہم ماضی کو کبھی بھی نہیں بھلا سکتے خاص طور اُن لمحوں کو جن لمحوں جن لمِوں میں ہمیں کسی کے سہارے کی ضرورت ہو، اُن رویوں کو جن سے ہمارا دل بہت دکھا ہو اور یہ ایسے احساسات اور جذبات ہیں جو کبھی نا کبھی ہماری آنکھوں کے سامنے آتے ہی رہتے ہیں۔۔
ہم کسی محبت اُس کے خلوس، سیرت اور نرم ریوں کو دیکھ کرتے ہیں لیکن جب یہ لہجے اور رویے بدلتے ہیں تو ہمیں بہت تکلیف ہوتی ہمارا دل ٹوٹ جاتا ہے کہ جس شخص کے ساتھ میں زندگی گزارنے کی سوچ رہا تھا اُس نے تو صرف اچھے ہونے کا لباس اوڑھا ہوا تھا۔
میں کہتا ہوں اگر زندگی میں خوش رہنا ہے، مطمعن رہنا ہے تو لوگوں سے توقعات لگانا چھوڑ دیں اور امیدوں کا دھاگہ مت باندھیں کیونکہ جب یہ دھاگہ ٹوٹتا ہے تو ہم بھی ٹوٹ جاتے ہیں ہم بھی بکھر جاتے ہیں۔۔
ہم بھی گزرے ہوئے کل کی طرح گزر جائیں گے پہلے ہر روز کسی کو پھر کبھی کبھی کسی کو پھر کبھی نہ کسی یاد آئیں گے۔۔
منزلوں سے گمراہ کر دیتے ہیں لوگ ہر کسی سے رستہ پوچھا نہ کرو۔۔
Thankx for reading I hope it's post valuable for you. If valuable post plz give us feedback suggestions in comments box. Thankx
1 Comments
My love
ReplyDelete